جڑی بوٹیوں کے عمدہ اور موثر امتزاج سے بننے والا یہ سفوف معدہ اور آنتوں کی خرابی کے باعث پیدا ہونے والی تمام علامات جیسے
- معدہ اور آنتوں کی سوزش
- غذا کی نالی کی جلن
- گیس
- اپھارہ
- تیزابیت
- غذا کا اُچھل کر نالی میں آنا، acid reflux، GERD
- IBS-A/M, IBS-C, IBS-D
- IBD
- بار بار پاخانہ آنا
- لوز موشن، پیچش
- سنگرہنی
- متلی یا قے ہونا
- ایچ پائلوری
- السریٹو کولائٹس (بڑی آنت کا السر)
- معدہ اور آنتوں کے زخم اور درد،
- آپریشن سے پِتہ نکلوا دینے کے بعد ہضم کے مسائل
- ڈھیلا پاخانہ
- پانی جیسا پاخانہ
- خونی پاخانہ، سیاہی مائل پاخانہ
- کرون کی بیماری
- ملی جلی اسہال
میں مفید ہے۔ نظام ہضم میں حصہ لینے والے تمام اعضاء کے افعال کو درست کرتا ہے۔ مزید ضعفِ ہضم سے ہونے والی انگزائٹی، ڈپریشن اور منفی خیالات شافی طور پر دور کرتا ہے۔
ترکیبِ استعمال:
تین گرام دوا (ایک چمچ چائے والا)، 3 وقت کھانے کے آدھ گھنٹہ بعد ہمراہ تازہ پانی۔ تجویز کردہ غذا و پرہیز پر مکمل عمل کریں۔
A blend of effective herbs, this powder addresses all symptoms arising from stomach and intestinal disorders, such as:
- Inflammation of the stomach and intestines
- Esophageal irritation
- Gas
- Belching
- Acidity
- Acid reflux, GERD
- IBS-A/M, IBS-C, IBS-D
- IBD
- Frequent bowel movements
- Loose stools
- Hemorrhoids
- Nausea or vomiting
- H. pylori
- Ulcerative colitis
- Stomach and intestinal ulcers and pain
- Digestive problems after gallbladder removal
- Watery stools
- Dysentery
- Bloody or black stool
- Crohn’s disease
- Mixed diarrhea
It regulates the functions of all organs involved in the digestive system. Furthermore, it effectively eliminates anxiety, depression, and negative thoughts caused by indigestion.
Directions for use:
Take 3 grams of the medicine (one teaspoon) three times a day, half an hour after meals, with fresh water. Follow the prescribed diet and lifestyle recommendations.