ہاضمین سفوف نظامِ انہضام کی درستی کرتے ہوئے کھانا خوب ہضم کرتی ہے۔ بھوک کی کمی، گیس، قبض، اپھارہ، سینے کی جلن، متلی، ترش ڈکار اور منہ کے کسیلے پن سے مکمل نجات دلاتی ہے۔ معدہ، آنتیں اور جگر اپنا کام ٹھیک کرنے لگتے ہیں۔
ترکیبِ استعمال:
ایک گرام سے دو گرام تک کھانے سے پہلے یا بعد میں ہمراہ تازہ پانی کھائیں۔قبض کو رفع کرنے کیلیے رات سوتے وقت نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔
Hazmin Sufof (herbal powder) aids in proper digestion. It completely relieves loss of appetite, gas, constipation, belching, heartburn, nausea, acid reflux, and a sour taste in the mouth. It helps the stomach, intestines, and liver function properly.
Directions for use:
Take 1-2 grams before or after meals with fresh water. For constipation, take it with lukewarm water at bedtime.