قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ یہ دواء جوڑوں کا درد، عرق النساء (شیاٹیکا/سائٹیکا)، نقرس، گردن اور کمر کا درد بوجہ مہروں کا ٹل جانا یا خلا پیدا ہونا، ریح بادی کا درد اور گنٹھیا جیسے موذی امراض میں مفید ہے۔
ترکیبِ استعمال:
ایک گولی اور ایک کیپسول صبح ناشتے کے بعد اور رات کھانے کے بعد ہمراہ نیم گرم دودھ استعمال کریں۔ مرض کی شدت میں دوپہر کھانے کے بعد بھی ایک خوراک استعمال کی جا سکتی ہے۔
This herbal remedy, formulated from natural herbs, is beneficial for alleviating painful conditions such as: joint pain, sciatica, gout, neck and back pain due to slipped or misaligned vertebrae, gas-related pain, and arthritis.
Directions for use:
Take one tablet and one capsule after breakfast and dinner with lukewarm milk. For severe cases, an additional dose can be taken after lunch.