جنسنگ، یوہمبین اور دیگر قدرتی جڑی بوٹیوں پر مشتمل بہترین مرکب جو مقوی، محرک اور ممسک ہے۔ خواہش میں اضافہ اور انتشار کے لیے فوری اثردوا ہے۔ قوّت مردمی کے لیے بے مثال تحفہ جو وصل کے پُر کیف لمحات اور لذت میں اضافہ کرتا ہے۔ علاوہ ازیں شوگر کی وجہ سے ہونے والی جنسی و اعصابی کمزوری و سستی کو دور کر کے چاک و چوبند بناتا ہے۔ کمر، جوڑوں اور گھٹنوں کے درد میں بھی مفید ہے۔