غلط نسخے، نقلی جڑی بوٹیاں، ذمہ داری کس کی؟ جس کا کام اسی کو ساجے علاج معالجہ کے لیے رابطہ ...
Herbal Path toHealthier Life
Your trusted online destination for herbal medicine and Unani medical practices.
Unani Medical Expertise
Time-tested wisdom, rooted in centuries-old practices for your natural health

Personalized Wellness Guidance
Get expert advice tailored to your unique health needs for a more balanced life

Featured Products
₨ 3,000 – ₨ 5,500
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page

Ask a Specialist
Consult Hakeem Online
Have questions or need assistance? Reach out to our friendly team for personalized support and guidance. We’re here to help you on your journey to wellness with expert advice and top-quality herbal solutions.

Health Articles
شوگر اور انٹرنیٹ پر گردش کرنے والے نسخوں سے علاج انٹرنیٹ پر کئی اتائی اور ان کی دیکھا دیکھی عامۃ ...
شہتوت کی افادیت شہتوت یا توت ایک مقبول اور عام پھل ہے۔ اس کا نباتاتی نام مورس البا ہے، جو ...
صحت کی جانچ کے لیے سالانہ ٹیسٹ CBC(کمپلیٹ بلڈ کاونٹ)یہ خون میں موجود مختلف خلیات یعنی ریڈ بلڈ سیلز، وائٹ ...
عرصہ دراز سے فطری و قدرتی طریقہ علاج یعنی طب کے خلاف ایک مذموم پروپیگنڈہ مہم بڑے منظم طریقے سے ...

New Arrivals
₨ 500 – ₨ 1,200
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page
₨ 3,000 – ₨ 5,500
Select options This product has multiple variants. The options may be chosen on the product page

Herbal collection
Product Gallery







Hear from our satisfied customers
What Our Customers Say

ما شاء اللّٰہ حکیم فاروق سومرو صاحب اپنے شعبہ میں بہترین مہارت کے حامل معالج ہیں۔ پہلے مریض کی طبیعت و مزاج کو سمجھتے ہیں پھر دواء ، غذا اور پرہیز تجویز کرتے ہیں۔ مجھے رمضان شریف میں بہت سخت پیاس لگتی تھی اور دن میں قرآن مجید کا دور کرنا اور رات کو تراویح میں سنانا ایک بڑا سنگ میل تھا۔ محترم حکیم صاحب سے اس بابت مشورہ طلب کیا تو انہوں نے میری کھانے پینے کی عادات پوچھ کر کچھ چیزوں میں رد و بدل سے پرہیز کرنے کا کہا اور اسی دن سے الحمد للّٰہ بہت فائدہ ہوا۔
یہ سب سہولیات بلا معاوضہ فراہم کی گئیں۔ اللّٰہ تعالٰی حکیم صاحب کو دن دگنی رات چگنی ترقی عطاء فرمائے۔ آمین
دعا گو : محمد ناصر خان
بریڈ فورڈ، انگلینڈ
Nasir Khan

حکیم فاروق سومرو صاحب سے ایک پیچیدہ مرض کی دواء منگوائی۔ جس کے استعمال سے الحمد للّٰہ حسب خواہش نتائج حاصل ہوئے۔ خدانخواستہ اگر آپ کسی دیرینہ یا پیچیدہ مرض میں مبتلا ہیں یا مختلف طریقہ ہائے علاج آزما کر تھک چکے ہیں تو ایک بار حکیم صاحب سے ضرور مشورہ کر لیں۔ صحیح نتائج کے لیے دواء کے ساتھ پرہیز شرط اول ہے۔ کیونکہ حکیم صاحب پہلے مریض کے مزاج اور مرض کی درست تشخیص پر توجہ دیتے ہیں اور پھر دواء کے ساتھ غذاء اور پرہیز کے کمبینیشن سے علاج تجویز کرتے ہیں۔
اللہ پاک حکیم صاحب کے علم میں مزید برکتیں عطا فرمائے۔ آمین
عبد الباسط، کراچی
Abdul Basit

السلام علیکم! میں آپ سب کو بتانا چاہتا ہوں کہ حکیم فاروق سومرو صاحب سے میں نے اپنے انکل کے لیے IBS کی دوائی لی تھی۔ اس دوائی کے کھانے کے بعد توقع سے زیادہ آرام آ گیا ہے۔ اگر آپ بھی کسی دیرینہ، پیچیدہ یا موذی مرض میں مبتلا ہیں تو حکیم فاروق سومرو صاحب سے رابطہ کریں۔ ان شاء اللّٰہ شفاء ملے گی۔
Hamid Rafique

اللہ حکیم صاحب کے علم میں برکت عطا فرمائے
میرے عزیز شدید تکلیف میں تھے پائیلز آپریشن کے بعد اسٹول پاس نہیں ہو رہا تھا اور دوائیں بھی بے اثر ثابت ہو رہی تھیں
پھر حکیم صاحب کے مشورے کے مطابق ایک قہوہ بنا کر پیا اور تین گھنٹے بعد فرق محسوس شروع ہوگیا 👍
دانش راؤ

میرا ذاتی تجربہ حکیم صاحب سے علاج کا نہایت خوش گوار رہا۔ دواء اگر بتائے گئے پرہیز کے ساتھ استعمال کی جائے تو اس کے نتائج انتہائی حوصلہ افزاء نکلیں گے۔
آزمائش شرط ہے۔